the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سپریم کورٹ کے جج رنجن گوگوئی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے ایک جج کے خلاف جنسی استحصال ، ظلم و ستم کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی تین رکنی کمیٹی سے ہٹ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، جسٹس گگوئی نے تین رکنی کمیٹی



سے نام واپس لے لیا ہے اور عدالت عظمی کے ہی جج روهگٹن ایف نریمن ان کی جگہ لیں گے۔
کمیٹی کے دیگر دو رکن اور بھی ہیں - کلکتہ ہائی کورٹ کی چیف جسٹس منجولا چللور اور سینئر ایڈووکیٹ کے کے وینو گوپال اس میں شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.